اے آر وائی گروپ
Jump to navigation
Jump to search
اے آر وائی گروپ دبئی کی ایک کمپنی ہے جس کے بانی پاکستانی کاروباری شخصیت حاجی عبد الرزاق یعقوب ہیں۔ اے آر وائی پاکستان کا ایک میڈیا گروپ ہے۔
کمپنیاں[ترمیم]
اے آر وائی کی درج ذیل کمپنیاں ہیں۔
- اے آر وائی ٹریڈرز
- اے ار وائی گولڈ
- اے آر وائی ڈیجیٹل
- اے آر وائی ایسنزا جیولری
- اے آر وائی جیولری
- اے آر وائی سپیڈ ریمٹ
- اے آر وائی کمیونیکیشنز
- اے آر وائی ٹیلیکام
- اے آر وائی فلمز
- اے آر وائی کال سنٹر
- اے آر وائی ریڈیو (برطانیہ)
- اے آر وائی کیو ٹی وی
- ایچ ایم اسماعیل اینڈ کمپنی
- عائشہ الیکٹریکل انڈسٹریز
- نیو ڈیلائٹ انڈسٹریز
- فاطمہ بائی ہسپتال
- اے آر وائی پراپرٹیز
- اے آر وائی کیش اینڈ کیری
- سیکورٹی انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ
- اے آر وائی سہولت بازار
- کیو ٹی وی ٹیوٹر
بول نیٹ ورک کی خریداری[ترمیم]
آر وائی نے اگست 2015ء کو بول نیٹ ورک اور بول نیوز کی خریدا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- اے آر وائی کال سنٹرآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ arycallcenter.com [Error: unknown archive URL]
- کیو ٹی وی ٹیوٹر