اے او کلینک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہڈی و جوڑوں کے علاج کے لیے بلاشبہ پاکستان کا سب سے بڑا ہسپتال ہے جو نجی شعبے میں ڈاکٹر محمد علی شاہ کے زیر انتظام ہے۔ یہ ہسپتال کراچی کے علاقے ناظم آباد میں سات نمبر سگنل کے قریب واقع ہے۔ یہاں کا مصارف نہایت گراں ہیں .