اے بھیم سنگھ
ظاہری ہیئت
| اے بھیم سنگھ | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 15 اکتوبر 1924ء مدراس پریزیڈنسی |
| وفات | 16 جنوری 1978ء (54 سال)[1] چنئی |
| شہریت | |
| زوجیت | سوکوماری (1959–1978) |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | فلم ہدایت کار ، منظر نویس [2] |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، انگریزی |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
اے بھیم سنگھ : پیدائش 15 جولائی 1924ء، ہندی، تمل، تیلگو، ملیالم، کنڑا فلموں کے ہدایتکار و کہانی نویس، بطور ہدایت کار ہندی فلموں میں گوپی، آدمی، لوفر، مہربان، میں چپ رہوں گی، جورو کا غلام، خاندان، سادھو اور شیطان، نیا دن نئی رات، بھائی بہن، پوجا کے پھول، گوری، یاروں کے یار، راکھی، مالک، سب کا ساتھی، آئی پھر سے بہار، دیا کا ساگر بنائی۔ تمل فلموں میں کلاتھر کنمّا، پالم پازھامم، پاوا منِّپّو، پسمالار، بھاگا پریونے، پڈکدھا میڈھائی، سادھو مراندال مقبول رہیں۔ ان کی کئی تمل اور ہندی فلموں کو تیلگو، ملیالم اور کنڑا زبان میں دوبارہ بنایا گیا۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/no2002116072 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2025
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0080406/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 ستمبر 2023
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر اے بھیم سنگھ
زمرہ جات:
- 1924ء کی پیدائشیں
- 15 اکتوبر کی پیدائشیں
- 1978ء کی وفیات
- 16 جنوری کی وفیات
- آندھرا پردیش کے فلم پروڈیوسر
- آندھرا پردیش کے فلم ہدایت کار
- آندھرا پردیش کے منظر نویس
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- تیلگو فلم ہدایت کار
- ضلع چتور کی شخصیات
- ملیالم فلم ڈائریکٹر
- ہندی زبان کے فلم ہدایت کار
- تمل فلم ہدایت کار
- بیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی منظر نویس
