اے بی پی نیوز
![]() | |
ملک | India |
---|---|
نشریاتی علاقہ | India and International |
ہیڈ کوارٹر | Sector 60, نوئیڈا، India |
پروگرامنگ | |
زبان | ہندی زبان |
تصویر کا فارمیٹ | 1080i HDTV (downscaled to 16:9 576i for the SDTV feed) |
ملکیت | |
مالک | ABP Group |
سسٹر چینلز | ABP Ananda ABP Asmita ABP Majha ABP Sanjha ABP Ganga ABP Bihar |
تاریخ | |
لانچ | 18 فروری 1998 |
تبدیل | اے بی پی نیوز |
سابقہ نام | اے بی پی نیوز (1998–2012) |
روابط | |
ویب کاسٹ | |
ویب سائٹ | www |
دستیابی | |
ارضی | |
Verizon Vision | Channel 258 (SD) Channel 1028 (VOD) |
اے بی پی نیوز (انگریزی: ABP News) بھارت کا ہندی زبان کا خبر رساں چینل ہے جس کی ملکیت اے بی پی گروپ کے ہاتھوں میں ہے۔ 1998ء میں قائم کردہ یہ مفت چینل ہے۔ پہلے یہ اسٹار نیوز نے نام سے نشر ہوتا تھا مگر بعد میں اسے اے بی پی گروپ نے خرید لیا۔ اے بی پی نیٹورک کا ایک انگریزی زبان کی خبر رساں ویب سائٹ بنام اے بی پی لائو ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- مضمون with short description
- Articles using infobox television channel
- Pages using infobox television channel with unknown parameters
- 1998ء میں قائم ہونے والے ٹیلی ویژن چینل اور اسٹیشن
- بھارت میں 1998ء کی تاسیسات
- ممبئی میں ٹیلی ویژن اسٹیشن
- بھارت میں 1991ء کی تاسیسات
- 1991ء میں قائم ہونے والے ٹیلی ویژن چینل اور اسٹیشن