اے جی بیابانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اے جی بیابانی
عبدالغنی
عبدالغنی
ادیب
پیدائشی نامعبدالغنی
قلمی نامبیابانی
تخلصبیابانی
ولادتچترال پاکستان
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نظم، مرثیہ

اے جی بیابانی کا اصل نام عبد الغنی ہے آپ چترال کے تورکھو، اجنو سے تعلق رکھتے ہیں۔ کھوار زبان کے نوجوان شاعر ہیں۔ اے جی بیابانی ضلع چترال کی تحصیل تورکھو میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے بی اے تک تعلیم پائی اور کھوار اکیڈمی میں سیکریٹری جنرل کے عہدے فایز رہے۔ اردو اور کھوار میں لکھتے ہیں۔ چترال کے اخبارات چترال وژن، چترال نیوز، چترال ٹوڈے اور ہندوکش میں بھی لکھتے ہیں -