اے سریکارپرساد
ظاہری ہیئت
| اے سریکارپرساد | |
|---|---|
| (تیلگو میں: అక్కినేని శ్రీకర్ ప్రసాద్) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 12 مارچ 1963ء مدراس، مدراس ریاست، انڈیا |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ مدراس |
| پیشہ | فلم ایڈیٹر |
| مادری زبان | تیلگو |
| پیشہ ورانہ زبان | تیلگو |
| اعزازات | |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | www |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
اکینینی سریکر پرساد ایک بھارتی فلم ایڈیٹر ہیں۔ [1] وہ تیلگو ، ملیالم ، تامل اور ہندی زبان کی فلموں میں کام کے حوالے سے جانا جاتاہے۔ 35 سال سے زیادہ پر محیط کیریئر میں اس نے 600 سے زیادہ فلموں کی ایڈیٹنگ کی۔ [2] وہ 9 نیشنل فلم ایوارڈز کے وصول کنندہ ہیں جن میں بہترین ایڈیٹنگ کے 7 جیت بھی شامل ہیں جو اس زمرے میں ایک ریکارڈ ہے۔ اس نے5 کیرالہ ریاستی فلم ایوارڈز ، دو آندھرا پردیش ریاستی نندی ایوارڈز اور دو فلم فیئر ایوارڈز بھی جیتے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "57th National Film Awards" (PDF)۔ بھارت کا بین الاقوامی فلمی تہوار۔ 2011-07-29 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-04
- ↑ Anusha Sundar (6 Apr 2022). "Sreekar Prasad Interview: Editor on Cutting 'RRR', His First Collaboration with SS Rajamouli, His Process & More". Silverscreen India (بزبان امریکی انگریزی). Archived from the original on 2022-09-02. Retrieved 2022-09-02.

