مندرجات کا رخ کریں

اے سپیس اوڈیسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اے سپیس اوڈیسی
(انگریزی میں: 2001: A Space Odyssey)[1]  ویکی ڈیٹا پر  (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

 

عمومی معلومات
صنف پراسرار فلم ،  رزمیہ فلم ،  آرٹ ہاؤس سائنس فکشن فلم   ویکی ڈیٹا پر  (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع مصنوعی ذہانت ،  خلانوردی ،  ارتقائے آدم   ویکی ڈیٹا پر  (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماخوذ دی سینٹینل (شارٹ اسٹوری) (لـ آرتھر سی کلارک )[2]  ویکی ڈیٹا پر  (P144) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 2 اپریل 1968 (واشنگٹن ڈی سی )[3]
3 اپریل 1968 (ریاستہائے متحدہ امریکا )
11 اپریل 1968 (جوہانسبرگ )
10 مئی 1968 (لندن )
12 مئی 1968 (مملکت متحدہ )
26 جولا‎ئی 1968 (جمہوریہ آئرلینڈ )
27 اگست 1968 (سویڈن )
11 ستمبر 1968 (جرمنی )
1968  ویکی ڈیٹا پر  (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دورانیہ 143 منٹ   ویکی ڈیٹا پر  (P2047) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا [4][5]
مملکت متحدہ [4][5]  ویکی ڈیٹا پر  (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان انگریزی ،  روسی   ویکی ڈیٹا پر  (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عکس بندی کے مقامات نمیبیا [6]،  ایریزونا ،  یوٹاہ ،  شیپرٹن اسٹوڈیوز [7][8]  ویکی ڈیٹا پر  (P915) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملہ
ہدایت کار
فلم ساز سٹینلے کوبریک   ویکی ڈیٹا پر  (P162) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منظر نامہ
اداکار
فلمی صنعت
عکس بندی جیفری انزورتھ [10][11]  ویکی ڈیٹا پر  (P344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹوڈیو
تقسیم کنندہ ایم جی ایم ،  ٹرنر انٹرٹینمنٹ کو ،  وارنر برادرز ڈسکوری ہوم انٹرٹینمنٹ   ویکی ڈیٹا پر  (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بجٹ 10500000 امریکی ڈالر   ویکی ڈیٹا پر  (P2130) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آمدنی
اعزازات
دیگر
سلسلہ
 
2010: دی ایئر وی میک کنٹیکٹ   ویکی ڈیٹا پر  (P156) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
۔۔۔ پر معلومات

یہ فلم مشہور سائنس فکشن فلم جس کی کہانی سائنسی ادیب، آرتھرسی کلار ک کی تحریر کردہ تھی۔ اس فلم میں مستند سائنسی اصول بھی برتے گئے۔ تاہم فلم کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں پہلی بار ہال 9000نامی سپرکمپیوٹر متعارف کرایا گیا۔ یہی سپرکمپیوٹر ایک خلائی جہاز چلاتا اور دیگر متعلقہ کام انجام دیتا ہے۔ گو سائنس دان اب تک ہال 9000جیسا باشعور سپرکمپیوٹر نہیں بنا سکے، لیکن انتہائی ذہین کمپیوٹر ضرور تخلیق کرنے میں کامیاب رہے۔ مثلاً آئی بی ایم نے ’’ڈیپ بلیو‘‘ نامی سپرکمپیوٹر بنایا جس نے 1996ء میں شطرنج کے عالمی چیمپئن گیری کا سپروف کو کھیل میں شکست دے کر تہلکہ مچا دیا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔