اے گائڈ ٹو دی بزنس انالائسس بوڈی آف نالج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سافٹ ویئر کی تیاری
Core activities
Paradigms and models
Methodologies and frameworks
Supporting disciplines
Practices
Tools
Standards and Bodies of Knowledge
Glossaries
Outlines

اے گائڈ ٹو دی بزنس انالائسس بوڈی آف نالج (انگریزی: A Guide to the Business Analysis Body of Knowledge)بزنس انالائسس کی مشق کرنے کا ایک معیار ہے۔[1]

تاریخ[ترمیم]

بابوک (BABOK )گائڈ کو اکتورب 2005ء میں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بزنس انالائسس نے بطور مسودہ (1.4) جاری کیا تھا۔ اس کا مقصد تجارت مینیجمینٹ اور بزنس انالائسس کی مشق کرنا اور اس کے معیار کو بہتر کرنا تھا۔ 2006ء میں اس کا پہلا رسمی ایڈیشن (1.6) شائع کیا گیا۔ ایڈیشن 2.0 31 مارچ 2009ء شائع ہوا۔ اپریل 2015ء میں ایڈیشن 3 شائع ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "BABOK Guide – IIBA | International Institute of Business Analysis"۔ www.iiba.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2015