بائبل کے پشتو تراجم
Appearance
پشتو زبان میں نیا عہد نامہ 1818ء میں شائع ہوا اور پرانے عہد نامے کے ساتھ مکمل بائبل 1895ء میں شائع کی گئی۔ 1991ء میں پاکستان بائبل سوسائٹی نے نئے عہد نامے کا جدید نسخہ تیار کیا اور 1996ء میں نظر ثانی کر کے اسے شائع کیا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ پشتو زیرے۔ "پښتو إنجيل - کلام مقدس"۔ www.pashtozeray.org (بزبان پشتو)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2017