بائیو سیکیورٹی ببل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کسی بھی وبا کے دوران کسی کھیل یا دوسرے ایونٹ کا ایسے جگہ اور ماحول پر انعقاد جو بیرونی دنیا اور عناصر سے بالکل الگ تھلگ تمام ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے قائم کیا گیا ہو۔

ایک ایسا ماحول جو بیرونی دنیا سے بالکل منقطع ہو اور ٹورنامنٹ میں شامل ہر فرد ، بشمول کھلاڑی ، سپورٹ عملہ اور میچ آفیشلز صرف کچھ جگہوں تک محدود رہیں گے اور وہاں موجود افراد کے علاوہ کسی سے نہیں ملیں گے اور تمام ایس او پیز پر باقاعدگی سے عمل کریں گے تاکہ انفیکشن ہونے کے امکانات کو بالکل ختم کیا جا سکے۔