ببر خالصہ انٹرنیشنل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بابر خالصہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ببر خالصہ انٹرنیشنل
ਬੱਬਰ ਖ਼ਾਲਸਾ
Babbar Khalsa International logo variation.png
قانونی حیثیت Flag of بھارت Under the Unlawful Activities (Prevention) Act designated as a terrorist organisation by the حکومت ہند[1]

ببر خالصہ انٹرنیشنل یا بی کے آئی کو دہشت گردی اور عسکری کارروائیوں کی بنا پر یورپی یونین، کینیڈا، بھارت اور برطانیہ کی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا جا چکا ہے۔ کینیڈا اور امریکا کی عدالتیں 27جون 2002کو بھارتی فضائی کمپنی ایئرانڈیا کی پرواز182 کو بم سے تباہ کرنے کے واقعے میں ملوث قرار دے چکی ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Terrorism Act 2000"۔ [[وزارت داخلی امور، حکومت ہند|]]۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2012۔
  2. Sikh Unrest Spreads To Canada Chicago Tribune, 24 June 1986

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:Air India Flight 182

.