بابر کروز میزائل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بابر میزائل سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
بابر کروز میزائل/حتف VII
قسم کروز میزائل
مقام آغاز Flag of Pakistan.svg پاکستان
تاریخ ا استعمال
استعمال میں 11 اگست 2005
استعمال از پاک فوج
تاریخ صنعت
صنعت کار نیسکام
تفصیلات
وزن <1,500 کلو کرام (پےلوڈ>300 کلو گرام)
لمبائی 6.25 میٹر (بوسٹر کے ساتھ 7 میٹر)
قطر 0.52 میٹر
Warhead روائتی و جوہری دھماکا خیز مواد

انجن ٹربوفین
(Solid-fuel rocket booster during launch)
Wingspan 2.67 میٹر
Propellant Solid fuel (booster rocket)
Liquid fuel (jet engine)
Operational
range
700 کلو میٹر[1]
Speed 880 کلو میٹر فی گھنٹہ یا 550 mph (Mach 0.8)
Guidance
system
INS, TERCOM/DSMAC, عالمی مقامیابی نظام, GLONASS
Launch
platform
Transporter Erector Launcher (TEL)|

بابر پاکستانی ساختہ کروز میزائل ہے۔ یہ میزائل روایتی اور جوہری دھماکاخیز مواد کے ساتھ 700 کلومیٹر کے فاصلے تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بابر کی رفتار آواز (آواز کی رفتار قریبا 1200 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے) کی رفتار سے کم ہے۔ اسے میزائل بردار گاڑی اور آبدوز سے چلایا جاتا ہے۔ بابر INS، GPS، TERCOM اور DSMAC کے ذریعے اپنے نشانے کی تشخیص کرتا ہے۔
<22 مارچ 2007ء کو پاکستان نے بابر میزائل کے ایک بہتر نمونے کا تجربہ کیا۔ پہلے اس کی حد 500 کلومیٹر تھی اور اب اس کی حد 700 کلومیٹر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

(مراجع)