بابر وسیم گجر
Appearance
بابر وسیم گجر پاکستان قومی کبڈی ٹیم کے سابقہ کپتان ہیں۔ آپ ورلڈ کبڈی لیگ میں لاہور لائنز کے کپتان بھی رہ چکے ہیں۔ آپ پاکستان واپڈا کی طرف سے ریڈر کے طور پر کھیلتے ہیں۔ آپ پرنس آف پاکستان کے نام سے جانیں جاتے ہیں۔ بابر گجر کا تعلق پاکستان کے شہر ننکانہ صاحب سانگلہ ہل میں گجر فیملی سے ہے۔ آپ کی گوت چیچی ہے۔ آپ انگلستان، کینیڈا بھارت اور شارجہ میں کھیل چکے ہیں۔ [حوالہ درکار]
ماجد چوہدری facebook