بابو رجب علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بابو رجب علی خان
ادیب
پیدائشی نامرجب علی خان
قلمی نامبابو رجب علی خان
ولادت10 اگست1894ء ساہوکے
ابتدافیروز پور، بھارت
وفات6 مئی1979ء اوکاڑہ (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفچار
تصنیف اولدلا بھٹی
تصنیف آخرحسن-حسین
معروف تصانیفشہید سردار بھگت سنگھ ہراں دی شہادت، دلا بھٹی، حسن-حسین، پرسنگ شہید بابا دیپ سنگھ جی
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

بابو رجب علی خان بیسویں صدی کے مشہور پنجابی شاعر ہیں۔ ان کوکویشری(لوک داستان) کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔

ولادت[ترمیم]

بابو رجب علی 10 اگست 1894ء ساہوکے ضلع فیروزپور (اب موگا) میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام میاں دھمالی خان اور والدہ جیونی ہے۔

تعلیم[ترمیم]

بابو رجب علی مسلمان راجپوت گھرانے سے تعلق رکھتے تھے اور سول انجیئنرنگ کے ڈپلوما ہولڈر تھے پاکستان بننے کے بعد اوکاڑہ میں آ گئے۔

وفات[ترمیم]

بابو رجب علی 6 مئی 1979ء میں اوکاڑہ میں وفات پائی۔

تصنیفات[ترمیم]

  • شہید سردار بھگت سنگھ ہراں دی شہادت
  • دلا بھٹی
  • حسن-حسین
  • پرسنگ شہید بابا دیپ سنگھ جی [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. پنجابی کویتا ڈاٹ کام