باب:آسٹریلیا/اشاریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
باب آسٹریلیا
صفحہ اولیں   اشاریہ   منصوبے
Flag of the Commonwealth of Australia
Flag of the Commonwealth of Australia
Coat of Arms of the Commonwealth of Australia
Coat of Arms of the Commonwealth of Australia
Location on the world map

دولت مشترکہ آسٹریلیا جنوبی نصف کرے کا ایک ملک ہے جو کہ دنیا کے سب سے چھوٹے براعظم پر مشتمل ہے۔ اس میں تسمانیہ کا بڑا جزیرہ اور بحر جنوبی، بحر ہند اور بحر پیسیفک کے کئی چھوٹے بڑے جزائر شامل ہیں۔ اس کے ہمسایہ ممالک میں انڈونیشیا، مشرقی تیمور اور پاپوا نیو گنی شمال کی طرف، سولومن جزائر، وانواتو اور نیو سیلیڈونیا شمال مشرق کی طرف اور نیوزی لینڈ جنوب مشرق کی طرف موجود ہے۔
آسٹریلیا کا مرکزی حصہ 42000 سال سے قدیمی آسٹریلین لوگوں سے آباد رہا ہے۔ شمال سے آنے والے اکا دکا ماہی گیروں اور یورپی مہم جوؤں اور تاجروں نے 17ویں صدی میں ادھر آنا شروع کر دیا تھا۔ 1770 میں آسٹریلیا کے مشرقی نصف حصہ پر برطانیہ نے دعویٰ کیا۔ اسے پھر 26 جنوری 1788 میں نیو ساؤتھ ویلز کی کالونی کا حصہ بنا دیا گیا۔ جونہی آبادی بڑھتی گئی اور نئے علاقے دریافت ہوتے گئے، 19ویں صدی تک ادھر مزید پانچ کالونیاں بھی بنا دی گئیں۔
یکم جنوری 1901 کو ان 6 کالونیوں نے مل کر ایک فیڈریشن بنائی اور اس طرح دولت مشترکہ آسٹریلیا وجود میں آئی۔ فیڈریشن سے لے کر اب تک، آسٹریلیا میں معتدل جمہوری سیاسی نظام موجود ہے اور یہ ابھی تک دولت مشترکہ ہے۔ اس کا دارلحکومت کینبرا ہے۔ اس کی آبادی 2 کروڑ 10 لاکھ ہے اور یہ مین لینڈ کے دارلحکومتوں سڈنی، میلبورن، برسبن، پرتھ اور ایڈیلیڈ میں پھیلا ہوا ہے۔

نقشہ

پرتھایڈیلیڈمیلبورنکنبراسڈنیبرسبینDarwinہوبارٹتسمانیہآسٹریلوی مرکزی علاقہآسٹریلوی مرکزی علاقہمغربی آسٹریلیاشمالی علاقہجنوبی آسٹریلیاکوئینز لینڈنیو ساؤتھ ویلزوکٹوریاتسمانیہGreat Australian BightTasman Seaبحر ہندبحیرہ کورلانڈونیشیاپاپوا نیو گنیGulf of CarpentariaArafura Seaمشرقی تیموربحیرہ تیمورGreat Barrier Reef
آسٹریلوی ریاستوں اور علاقوں کا نقشہ

موضوعات

تاریخ Timeline · Prehistory · Australian archaeology · Exploration · 1788 - 1850 · 1851 - 1900 · 1901 - 1945 · Since 1945 · Federation · Constitutional history · Immigration · Postal history · Stolen Generation
جغرافیہ States and Territories · Cities · Cities by population · Islands · Mountains · Regions · Protected areas · Rivers · Environment · Ecoregions · Flora & Fauna
حکومت Constitution · Australian governments · Parliament · Foreign relations · Military · Law · Law Enforcement · Courts · Electoral system
سیاسیات Political parties (Liberal, Labor, National, Democrats, Greens· Elections · Republicanism
معیشت Agriculture · Companies · Communications · Mining · Tourism · Transport · آسٹریلوی ڈالر · Reserve Bank of Australia · Stock Exchange · Economic history
ثقافت Australian English · Arts · Cinema · Cuisine · Education · Indigenous Australians · Literature · Music · Public holidays · Media · Religion · Sport
دیگر Australian Honours System · Australian of the Year Award · Human rights · Immigration · Crime