باب:البانیہ/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
البانیا کا پرچم

البانیہ (انگریزی:Albania) براعظم یورپ میں واقع ہے۔ اس کے دارالحکومت کا نام تیرانا ہے۔ البانیہ کی کرنسی کا نام Lek ہے۔اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں البانیہ کی آبادی 3,162,083 تھی۔