باب:بدھ مت/منتخب اقتباس/1

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انسان برائی کا ارتکاب خود کرتا ہے اور اس کے خراب نتیجہ کو بھگتنا بھی اس کی ذمہ داری ہے۔ وہ خود ہی برائی سے کنارہ کش ہو سکتا ہے اور پاکیزگی اور نجاست دونوں ذاتی صفات ہيں۔ کوئی بھی دوسرے کو پاکیزہ نہيں بنا سکتا۔

گوتم بدھ