باب:برطانیہ/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مملکت متحدہ کا پرچم

برطانیہ (انگریزی:United Kingdom) براعظم یورپ میں واقع ہے۔ اس کے دارالحکومت کا نام لندن ہے۔ برطانیہ کی کرنسی کا نام Pound Sterling ہے۔اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں برطانیہ کی آبادی 62,783,115 تھی۔