باب:برونڈی/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Flag of برونڈی

برونڈی (انگریزی:Burundi) براعظم افریقا میں واقع ہے۔ اس کے دارالحکومت کا نام بوجومبرا ہے۔ برونڈی کی کرنسی کا نام Burundi Franc ہے۔اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں برونڈی کی آبادی 9,849,569 تھی۔