باب:بہائیت/منتخب مضمون/1

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حیفا،  اسرائیل میں جبل کرمل پر واقع بیت العدل اعظم
حیفا،  اسرائیل میں جبل کرمل پر واقع بیت العدل اعظم

بیت العدل اعظم امر بہائی کا سب سے بڑا ادارہ ہے جس کی طرف پوری دنیا کے بہائی رجوع کرتے ہیں۔ یہ عالمی بہائی سماج کے روحانی اور انتظامی امور کی رہنمائی فرماتا ہے۔ بیت العدل اعظم کی جاری کردہ رہنما ہدایات بہائی سماج کی وحدت فکر و خیال و عمل کو اس وقت یقینی بناتی ہیں جب وہ بہاءاللہ کے روحانی اور مادّی طور پر خوشحالی عالمی تمدن کے تصور کو دنیا میں حقیقت کا رنگ دینے کے لئے سکھلائی کے عمل سے گزرتے ہیں۔بیت العدل اعظم حیفا،  اسرائیل میں جبل کرمل پر واقع ہے۔

مزید مطالعہ...


ماخذ[ترمیم]