باب:بیلیز/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیلیز کا پرچم

بیلیز (انگریزی:Belize) براعظم شمالی امریکا میں واقع ہے۔ اس کے دارالحکومت کا نام بلموپان ہے۔ بیلیز کی کرنسی کا نام Belize Dollar ہے۔اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں بیلیز کی آبادی 324,060 تھی۔