باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/34

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیروشیما پریفیکچر کا پرچم

ہیروشیما پریفیکچر (Hiroshima Prefecture) (جاپانی: 広島県) ہونشو جزیرے پر چوگوکو علاقہ میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [1]

اسکا دارالحکومت ہیروشیما شہر ہے۔ [2] اس کی آبادی تقویباْ 2.9 ملین ہے۔

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Hiroshima-ken" in Japan Encyclopedia, p. 320، ص 320، گوگل کتب پر; "Chūgoku" at pp. 127، ص 127، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Hiroshima" at pp. 319-320، ص 319، گوگل کتب پر.