آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اکیتا پریفیکچر (Akita Prefecture) (جاپانی: 秋田県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو کے شمال میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [1] اسکا دارالحکومت اکیتا شہر ہے۔ [2]
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Provinces and prefectures" in Japan Encyclopedia, p. 780، ص 780، گوگل کتب پر; "Tōhoku" in p. 970، ص 970، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Akita" in p. 20، ص 20، گوگل کتب پر.