باب:شمالی امریکہ/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شمالی امریکا دنیا کے 7 براعظموں میں سے ایک براعظم ہے۔ اس براعظم میں کینیڈا اور امریکا اہم ممالک ہیں۔ اس براعظم کے قدیم باشندوں کو سرخ ہندی( Red Indians ) قوم کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ اس قوم کو نوآبادکار یورپیوں نے قتل عام کے بعد تقریباً ختم کر دیا تھا۔