باب:فرانس/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Flag of فرانس

فرانس (انگریزی:France) براعظم یورپ میں واقع ہے۔ اس کے دار الحکومت کا نام پیرس ہے۔ فرانس کی کرنسی کا نام یورو ہے۔ اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں فرانس کی آبادی 65,911,064 تھی۔