ایک 16 م۔م۔ کا ایچ-16 عکاسہ، جو عام طور پر فلمی اسکولوں میں استعمال کیا جاتا تھا۔
فلم (film)، جسے مووی (movie) یا متحرک تصویر (motion picture) بھی کہا جاتا ہے، ساکت تصاویر کا ایسا سلسلہ ہوتا ہے جو پردے (اسکرین) پر یوں دکھایا جاتا ہے کہ اس پر متحرک ہونے کا دھوکا ہوتا ہے۔ مختلف اشیا کو تسلسل کے ساتھ تیز رفتاری سے دکھائے جانے کے باعث یہ بصری دھوکا ناظرین کو احساس دلاتا ہے کہ وہ مسلسل متحرک اشیا دیکھ رہے ہیں۔ ایک موشن پکچر کیمرے کے ذریعے اصل مناظر کی عکس بندی کرکے فلم تخلیق کی جاتی ہے۔ موشن پکچرے کیمرے کے ذریعے اصل مناظر کی عکس بندی؛ تصاویر یا روایتی اینیمیشن تکنیکیں استعمال کرتے ہوئے چھوٹی شبیہوں کی عکس بندی؛ سی جی آئی اور کمپیوٹر اینیمیشن کے ذریعے؛ یا ان میں سے بعض یا تمام تر تکنیکیوں اور دیگر بصری اثرات (visual effects) استعمال کرتے ہوئے فلم تخلیق کی جاتی ہے۔ لفظ ’’سینما‘‘ (cinema) عمومماً فلم اور فلم سازی یا فنِ فلم سازی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ سینما کی رائج تعریف کے مطابق یہ خیالات، کہانیاں، احساسات، جذبات، خوب صورتی یا ماحول کے ابلاغ کے تجربات کی نقل پیش کرنے کا فن ہے۔[1]
فلم سازی کا عمل فن بھی ہے اور صنعت بھی۔ ابتدا میں فلمیں پلاسٹک جھلی پر نقش کی جاتی تھیں جنھیں مووی پروجیکٹر کے ذریعے بڑے پردے پر دکھایا جاتا تھا (بہ الفاظِ دیگر، اینالوگ ریکارڈنگ عمل)۔ سی جی آئی پر مبنی خصوصی اثرات کے استعمال سے فلم تخلیق کیے جانے کے ڈیجیٹل ذرائع کے استعمال کی طرف پیش رفت ہوئی۔ اب عصرِ حاضر کی زیادہ تر فلمیں پروڈکشن، تقسیم اور نمائش، گویا آغاز سے لے کر انجام تک، مکمل طور پر ڈیجیٹل ہوتی ہیں۔
ممکن ہے یہ صفحہ فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو کیوں کہ: test - ZI Jony (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:55، 29 دسمبر 2018ء (م ع و)۔ اصولی معیار کے لیے فوری حذف شدگی کے معیار ملاحظہ فرمائیں۔ test+-+%5B%5B%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81%3AZI+Jony%7CZI+Jony%5D%5D+%28%5B%5B%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82+%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84+%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81%3AZI+Jony%7C%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82+%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84%5D%5D+%E2%80%A2+%5B%5B%D8%AE%D8%A7%D8%B5%3A%D8%B4%D8%B1%D8%A7%DA%A9%D8%AA%DB%8C%DA%BA%2FZI+Jony%7C%D8%B4%D8%B1%D8%A7%DA%A9%D8%AA%DB%8C%DA%BA%5D%5D%29+14%3A55%D8%8C+29+%D8%AF%D8%B3%D9%85%D8%A8%D8%B1+2018%D8%A1+%28%5B%5BUTC%7C%D9%85+%D8%B9+%D9%88%5D%5D%29NA
اگر یہ صفحہ فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نہیں ہے یا آپ اس میں درستی کرنا چاہتے ہیں تو اس اطلاع کو ہٹا دیں، لیکن اس اطلاع کو ان صفحات سے جنہیں آپ نے خود تخلیق کیا ہے نہ ہٹائیں۔ اگر آپ نے یہ صفحہ تخلیق کیا ہے اور آپ اس نامزدگی سے متفق نہیں ہیں، تو ذیل میں موجود بٹن پر کلک کریں اور وضاحت فرمائیں کہ اس صفحہ کو کیوں حذف نہیں کیا جانا چاہیے۔ بعد ازاں آپ براہ راست تبادلۂ خیال صفحہ پر جاکر دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے پیغام کا کوئی جواب دیا گیا ہے یا نہیں۔
خیال رہے کہ جن صفحات میں یہ ٹیگ چسپاں کردیا جاتا ہے اور وہ حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو یا اس کے تبادلۂ خیال صفحہ پر اسے باقی رکھنے کی ناکافی وجوہات بیان کی گئی ہو، تو اسے کسی بھی وقت حذف کیا جاسکتا ہے۔
اطلاع برائے صفحہ ساز صارف: آپ نے اب تک کے تبادلۂ خیال صفحہ میں ترمیم نہیں کی۔ اگر آپ فوری حذف کی اس نامزدگی سے متفق نہیں ہیں تو اوپر موجود بٹن پر کلک کر کے تبادلۂ خیال صفحہ پر پیغام دے سکتے ہیں جس میں اس بات کی بھی ضرور وضاحت کریں کہ آپ اس صفحہ کے فوری حذف سے کیوں متفق نہیں ہیں۔ اگر آپ تبادلۂ خیال صفحہ پر پیغام دے چکے ہیں اور اس کے بعد بھی یہ پیغام آپ کو نظر آرہا ہے تو صفحہ کا کیشے صاف کر لیں۔