باب:لاطینی امریکہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
خوش آمدید در
باب لاطینی امریکہ
Bienvenido
al Portal de América Latina
Ara rubrogenys -Jurong BirdPark-8.jpg

تعارف

لاطینی امریکہ، سبز رنگ ہسپانوی، نارنجی رنگ پرتگیزی اور نیلا رنگ فرانسیسی زبان بولنے والے ممالک کی نشاندہی کر رہا ہے

لاطینی امریکہ امریکین کا وہ خطہ ہے جہاں لاطینی زبان کے لہجے (خصوصاً ہسپانوی اور پرتگیزی) بولے جاتے ہیں۔ اس لحاظ سے لاطینی امریکہ امریکین کے ان علاقوں سے جدا ہے جہاں انگریزی زبان بولی جاتی ہے۔
لاطینی امریکہ کی مختلف تعریفیں ہیں جن میں کسی کو بھی مکمل طور پر درست نہیں کہا جا سکتا:

حالانکہ یہ اصطلاح درست نہیں کیونکہ کینیڈا میں کیوبک اور امریکہ میں اکاڈیا، لوویزیانا، سینٹ پیئر اور میکولون اور میکسیکو کے شمال میں فرانسیسی بولنے والے علاقے شامل ہیں جو کسی طرح لاطینی امریکہ میں شامل نہیں ہوتے۔
یہ اصطلاح فرانسیسی فرمانروا نپولین ثالث نے استعمال کی تھی جنہوں نے لاطینی امریکہ کے علاوہ ہند چینی کی اصطلاح بھی ایجاد کی۔
ریاستہائے متحدہ امریکہ میں یہ اصطلاح 1890ء سے قبل مستعمل نہیں تھی جہاں اس وقت "ہسپانوی امریکہ" کا اصطلاح رائج تھی۔

منتخب سیربین

Juscelino Kubitschek bridge in Brasilia


زمرہ جات

Latin American categories

کوئی ذیلی زمرہ نہیں

ذیلی ابواب

منتخب تصویر

ویکیمیڈیا ساتھی منصوبے

لاطینی امریکہ لاطینی امریکہ لاطینی امریکہ لاطینی امریکہ لاطینی امریکہ لاطینی امریکہ لاطینی امریکہ
ویکی اخبار
آزاد متن خبریں
ویکی اقتباسات
مجموعہ اقتباسات متنوع
ویکی کتب
آزاد نصابی ودستی کتب
ویکی منبع
آزاد دارالکتب
وکشنری
لغت ومخزن
ویکیورسٹی
آزاد تعلیمی مواد ومصروفیات
العام
انبار مشترکہ ذرائع
Wikinews-logo.svg
Wikiquote-logo.svg
Wikibooks-logo.svg
Wikisource-logo.svg
Wiktionary-logo-en.svg
Wikiversity-logo.svg
Commons-logo.svg

ذیل میں دنیا کے مزید خطوں سے آگاہی حاصل کریں