باب:مسیحیت/کیا آپ جانتے ہیں/پیر
- ۔۔۔کہ دنیا بھر مسیحیوں کی تعداد 2 بلین کے قریب ہے؟
- ۔۔۔کہ مسیحی بائبل میں عموماً 66 کتابیں شامل ہیں؟
- ۔۔۔کہ دنیا بھر کے 238 ممالک میں پروٹسٹنٹ فرقے 33000 ہیں؟
- ۔۔۔کہ جب یسوع مسیح نے جب اپنی وزارت شروع کی، اس وقت ان کی عمر 30 سال تھی اور وہ بڑھئی کی حیثیت سے کام کرتے تھے؟
- ۔۔۔کہ اویگنون پاپائے 1305ء سے 1378ء کے دوران کچھ قرون وسطی کے بطریق اعظمین نے روم کے بجائے اویگنون میں قیام کیا؟