باب:معاشرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں


باب:معاشرہ/سرخی معاشرہ ؛ افراد کے ایک ایسے گروہ کو کہا جاتا ہے کہ جسکی بنیادی ضروریات زندگی میں ایک دوسرے سے مشترکہ روابط موجود ہوں اور معاشرے کی تعریف کے مطابق یہ لازمی نہیں کہ انکا تعلق ایک ہی قوم یا ایک ہی مذہب سے ہو۔ جب کسی خاص قوم یا مذہب کی تاریخ کے حوالے سے بات کی جاتی ہے تو پھر عام طور پر اسکا نام معاشرے کے ساتھ اضافہ کردیا جاتا ہے جیسے ہندوستانی معاشرہ ، مغربی معاشرہ یا اسلامی معاشرہ۔ اسلام میں مشترکہ بنیادی ضروریات زندگی کہ اس تصور کو مزید بڑھا کر بھائی چارے اور فلاح و بہبود کے معاشرے کا قرآنی تصور، ایک ایسا تصور ہے کہ جس کے مقابل معاشرے کی تمام لغاتی تعریفیں اپنی چمک کھو دیتی ہیں۔ قرآن کی سورۃ آل عمران میں آیت 110 میں اسی تصور کی ایک جھلک دیکھی جاسکتی ہے کہ معاشرہ کیا ہے یا ہونا چاہیۓ، ترجمہ : ۔۔۔۔۔ تم اچھے کاموں کا حکم دیتے ہو اور برے کاموں سے منع کرتے ہو۔۔۔۔۔ اس قرآنی تصور سے ایک ایسا معاشرہ بنانے کی جانب راہ کھلتی ہے کہ جہاں معاشرے کے بنیادی تصور کے مطابق تمام افراد کو بنیادی ضروریات زندگی بھی میسر ہوں اور ذہنی آسودگی بھی۔ اور کسی بھی انسانی معاشرے کو اس وقت تک ایک اچھا معاشرہ نہیں کہا جاسکتا کہ جب تک اس کے ہر فرد کو مساوی انسان نا سمجھا جاۓ، اور ایک کمزور کو بھی وہی انسانی حقوق حاصل ہوں جو ایک طاقتور کے پاس ہوں، خواہ یہ کمزوری طبیعی ہو یا مالیاتی یا کسی اور قسم کی۔ باب:معاشرہ/box-footer

تطہیر براۓ تجدید انتخابات

باب:معاشرہ/سرخی باب:معاشرہ/منتخب مقالہ باب:معاشرہ/box-footer

باب:معاشرہ/سرخی اچھی باتیں باب:معاشرہ/box-footer

باب:معاشرہ/سرخی باب:معاشرہ/منتخب مقالات باب:معاشرہ/box-footer

باب:معاشرہ/سرخی باب:معاشرہ/معلوم باب:معاشرہ/box-footer

باب:معاشرہ/سرخی باب:معاشرہ/ذیلی ابواب باب:معاشرہ/box-footer

باب:معاشرہ/سرخی باب:معاشرہ/اقتباسات باب:معاشرہ/box-footer

باب:معاشرہ/سرخی باب:معاشرہ/زمرہ جات باب:معاشرہ/box-footer

باب:معاشرہ/سرخی باب:معاشرہ/فہرست باب:معاشرہ/box-footer

باب:معاشرہ/سرخی باب:معاشرہ/کرسکتے ہیں باب:معاشرہ/box-footer

باب:معاشرہ/سرخی

معاشرہ ویکی اخبار پر     معاشرہ ویکی اقتباسات پر     معاشرہ ویکی کتب پر     معاشرہ ویکی منبع پر     معاشرہ وکشنری پر     معاشرہ ویکیمیڈیا اشتراک پر
خبریں اقتباسات کتابیں اور کتابچے متن تعریفیں تصاویر
Wikinews:معاشرہ
Wikiquote:معاشرہ
Wikibooks:معاشرہ
Wikisource:معاشرہ
Wiktionary:معاشرہ
Commons:معاشرہ

باب:معاشرہ/box-footer


ابواب کیا ہیں؟ | فہرست ابواب | منتخب ابواب