باب:وادی کالاش/DYK

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نورستان

پاکستان کے ضلع چترال کی تین وادیوں، بریر، رومبور اور بمبوریت کو قدیم زمانے میں کافرستان کہا جاتا تھا۔ اب ان وادیوں کو کالاش کہا جاتا ہے-