باب:چترال/منصوبے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 باب چترال منصوبے

چونکہ اردو ویکیپیڈیا پر چترال، کالاش، چترالی زبان، چترالی ثقافت اور اس سے متعلقہ موضوعات پر مقالات نہیں ہیں، اور جو ہیں وہ انتہائی ناقص حالت میں ہیں۔ لہذا تمام احباب خصوصا چترال کے اہل قلم سے اس منصوبہ چترال میں شرکت کی درخواست ہے۔ -- رحمت عزیز چترالی 05:04, 8 اکتوبر 2012 (UTC)

 آپ کیا کرسکتے ہیں

یہاں پر منصوبہ چترال کے ضمن میں جن مقالات اور صفحات کے تخلیق کی تجاویز پیش کی گئی ہیں انہیں درج کیا جائیگا۔


فہرست مجوزہ مقالات[ترمیم]