باب:چلی/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چلی کا پرچم

چلی (انگریزی:Chile) براعظم جنوبی امریکا میں واقع ہے۔ اس کے دارالحکومت کا نام سینٹیاگو ہے۔ چلی کی کرنسی کا نام Chilean Peso ہے۔اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں چلی کی آبادی 17,464,814 تھی۔