باب:کتب/News

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • قابوس نامہ پند ونصائح کا ایک بہترین نمونہ ہے، اسے کلاسکی فارسی ادب کی کتابوں میں اہم مقام حاصل ہے۔یہ امیر کیکاؤس کی لکھی ہوئی ہے، اس کو 1082ء میں اس نے اپنے بیٹے کے لیے لکھا۔