مندرجات کا رخ کریں

باب:کرکٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
باب کرکٹ
باب کرکٹ

کرکٹ کیا ہے؟

A bowler delivers the ball to a batsman during a game of cricket
font-size:90%;

کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے درمیان میں کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل گیند اور بلے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے جس کا میدان بیضوی شکل کا ہوتا ہے۔ میدان کے درمیان میں 20٫12 میٹر (22 گز) کا مستقر بنا ہوتا ہے جسے پچ کہا جاتا ہے۔ پچ کے دونوں جانب تین، تین لکڑیاں نصب کی جاتی ہیں جنہیں وکٹ کہا جاتا ہے۔ میدان میں موجود ٹیم کا ایک رکن (گیند باز) چمڑے سے بنی ایک گیند کو پچ کی ایک جانب سے ہاتھ گھما کر دوسری ٹیم کے بلے باز رکن کو پھینکتا ہے۔ عام طور پر گیند بلے باز تک پہنچنے سے قبل ایک مرتبہ اچھلتی ہے جو اپنی وکٹوں کا دفاع کرتا ہے۔ دوسرا بلے باز جو نان اسٹرائیکر کہلاتا ہے گیند باز کے گیند کرانے والی جگہ کھڑا ہوتا ہے۔

عام طور پر بلے باز اپنے بلے کے ذریعے گیند کو مارنے کی کوشش کرتا ہے اور اس کوشش کے دوران میں اپنے دوسرے ساتھی بلے باز کی جانب دوڑتا ہے اس طرح دونوں کو پچ پر ایک دوسرے کی جگہ پہنچنے پر ایک دوڑ ملتی ہے۔ وہ گیند بلے پر نہ لگنے کی صورت میں بھی دوڑ بناسکتا ہے۔ اگر گیند اتنی قوت سے وکٹوں کو ٹکرائے کہ اس پر رکھی گئی گلیاں زمین پر گرجائیں تو بلے باز میدان بدر کر دیا جائے گا اس عمل کو آؤٹ ہونا کہتے ہیں۔ آؤٹ ہونے کی دیگر کئی اقسام بھی ہیں جن میں بلے باز کے بلے سے گیند لگ کر زمین پر گرنے سے قبل مخالف ٹیم کے رکن کا اسے پکڑلینا (کیچ)، بلے باز کی ٹانگ پر گیند کا اس وقت لگنا جب وہ وکٹوں کی سیدھ میں ہو (ایل بی ڈبلیو)، دوڑ مکمل کرنے سے قبل حریف ٹیم کا گیند وکٹوں پر ماردینا (رن آؤٹ) و دیگر شامل ہیں۔ کرکٹ بلے اور گیند سے کھیلا جانے والا کھیل ہے جس میں دونوں ٹیموں کا ہدف حریف ٹیم سے زیادہ دوڑیں بنانا ہے۔ ہر میچ کو دو باریوں میں تقسیم کیا جاتا ہے جس میں ایک ٹیم بلا اور دوسری گیند سنبھالتی ہے۔

ایک ٹیم کی باری اس وقت ختم ہوتی ہے جب اس کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہوجائیں، مقررہ گیندیں ختم ہوجائیں یا اس کا قائد باری ختم کرنے کا اعلان کر دے۔ باریوں اور گیندوں کی تعداد کھیل کی قسم پر منحصر ہے۔ کرکٹ میں دو اقسام کے کھیل کھیلے جاتے ہیں ایک "ٹیسٹ" دوسرا "ایک روزہ"۔ ٹیسٹ میچ 5 روزہ ہوتا ہے جس میں دونوں ٹیموں نے دو، دو باریاں کھیلنا ہوتی ہیں جبکہ ایک روزہ میں دونوں ٹیموں کو 300 گیندوں کی ایک باری ملتی ہے۔ فتح کے لیے بعد میں کھیلنے والی ٹیم کو حریف ٹیم سے زیادہ دوڑیں بنانا ہوتی ہیں لیکن اگر اس سے پہلے اس کے تمام 10 کھلاڑی میدان بدر ہو گئے تو حریف ٹیم میچ جیت جائے گی۔

 مزید دیکھیے کرکٹاور یہ قوانین، تاریخ، شماریات اور international structure۔

منتخب مضمون

عمران خان (پیدائشی نام عمران خان نیازی) پاکستانی سیاست دان اور سابق کرکٹر جن کی قیادت میں پاکستان نے کرکٹ عالمی کپ 1992 جیتا۔فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز 1969-1970 میں لاہور کی طرف سے سرگودھا کے خلاف کھیلتے ہوئے کیا۔ 1971ء میں انگلستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا۔انہوں نے 88 ٹیسٹ میچ کھیل کر 362 وکٹیں 22.81 کی اوسط سےحاصل کیں۔ 175 ایک روزہمیچوں میں حصہ لیا۔ اور 182 وکٹیں حاصل کیں۔ 3709 رنز 33.41 کی اوسط سے بنائے۔ ان کا زیادہ سے زیادہ اسکور 102 ناٹ آؤٹ تھا جو انھوں نے سری لنکا کے خلاف 1983ء میں کھیلتے ہوئے بنائے۔ ان کی قیادت میں 139 ایک روزہ میچ کھیلے گئے جن میں سے 77 جیتے 57 ہارے، چار بے نتیجہ رہے جبکہ 1 میچ برابر رہا۔اُنھوں نے مجموعی طور پر 5 عالمی کرکٹ کپ میں حصہ لیا ۔

عالمی کرکٹ کپ منعقدہ 1992ء کے بعد بین الااقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ اس کے بعد سماجی کاموں میں حصہ لینا شروع کیا۔ آپ نے کینسر کے مریضوں کے لیے ایشیا کا سب سے بڑا اسپتال شوکت خانم میموریل اسپتال، لاہور ایک وقف کے ذریعے قائم کیا۔

تمام منتخب مضامینمنتخب مضمون کے لیے رائے دیں۔.۔

منتخب فہرست

شاہد آفریدی نے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے خلاف 1998–99 میں 52 دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں

کرکٹ کی اصطلاح میں سے مراد کسی بھی گیند باز کے لیے اولین میچ کی ایک اننگز میں پانچ وکٹ لینا ہے۔ یہ کارکردگی بہت اعلی مانی جاتی ہے۔ جنوری 2015ء تک 144 کرکٹ کھلاڑی اولین ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔ جن میں سے دس کھلاڑی پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں۔ پاکستان کے کھلاڑی سات مختلف ممالک ، تین بار نیوزی لینڈ، دو بار آسٹریلیا اور ایک ایک بار بنگلہ دیش، بھارت، انگلستان، زمبابوے اور جنوبی افریقہ کے خلاف اولین میچ میں پانچ وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔ ان دس مواقع پر پاکستان نے چار مرتبہ میچ جیتا جبکہ چھے مرتبہ میچ "بے نتیجہ" رہا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے آٹھ مختلف مقامات پر اولین ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا جن میں پانچ بیرون ملک مقامات اور تین بار نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میں یہ اعزاز حاصل کیا۔ (مکمل فہرست۔۔۔)

تمام منتخب فہرستیںمنتخب فہرست کے لیے رائے دیں۔.۔

منتخب تصویر

cricket bat اور cricket ball.
Image credit: Marie-Lan Nguyen

تمام منتخب تصویریںمنتخب تصویر کے لیے رائے دیں۔.۔

خبروں میں

کرکٹ کی خبروں کے لیے، دیکھیں 2016ء میں بین الاقوامی کرکٹ اور 2014ء–15 میں بین الاقوامی کرکٹ
اس سال
جاری کرکٹ مقابلے

آج کے دن...

کرکٹ میں آج کا دن باب:کرکٹ/آج کا دن/جون/جون 15

کیا آپ جانتے ہیں...

آئی سی سی درجہ بندی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ کی بین الاقوامی تنظیم ہے۔ and produces team rankings for the various forms of cricket played internationally.

ٹیسٹ کرکٹ is the longest form of cricket, played up to a maximum of five days with two innings per side.

ایک روزہ بین الاقوامی cricket is played over 50 overs, with one innings per side.

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی cricket is played over 20 overs, with one innings per side.

آئی سی سی ٹیسٹ چمپئین شپ
کرکٹ ٹیممیچپوائنٹسریٹنگ
 آسٹریلیا303,732124
 جنوبی افریقا252,873115
 انگلستان404,469112
 بھارت333,515107
 نیوزی لینڈ252,40996
 سری لنکا272,36488
 پاکستان221,70578
 ویسٹ انڈیز261,86572
 بنگلہ دیش271,64861
 آئرلینڈ515230
 افغانستان510421
 زمبابوے171378
حوالہ: آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، 9 اگست 2025
"میچز" نمبر میچز + نمبر سیریز ہے جو گزشتہ مئی سے 12-24 مہینوں میں کھیلی گئی، اس کے علاوہ اس سے پہلے کے 24 مہینوں میں نصف تعداد۔
آئی سی سی مردانہ ایک روزہ درجہ بندی
ٹیممیچپوائنٹریٹنگ
 بھارت364,471124
 نیوزی لینڈ384,160109
 آسٹریلیا353,717106
 سری لنکا414,235103
 پاکستان353,493100
 جنوبی افریقا353,45799
 افغانستان272,53294
 انگلستان373,25288
 ویسٹ انڈیز352,81480
 بنگلہ دیش342,54975
 زمبابوے241,29154
 آئرلینڈ1893852
 اسکاٹ لینڈ331,52246
 امریکا341,38941
 نیدرلینڈز361,42540
 عمان2588635
   نیپال321,06033
 نمیبیا3370721
 کینیڈا2337016
 متحدہ عرب امارات322508
حوالہ: آئی سی سی ایک روزہ بین الاقوامی درجہ بندی، آخری تجدید 11 اکتوبر 2025
'میچز گزشتہ مئی سے لے کر اب تک 12-24 مہینوں میں کھیلے گئے میچوں کی تعداد ہے، اس کے علاوہ اس سے پہلے کے 24 مہینوں میں نصف تعداد۔ مزید تفصیلات کے لیے پوائنٹس ٹیبل دیکھیں۔

آئی سی سی بین الاقوامی ٹوئنٹی/20 چیمپئن شپ
کرکٹ ٹیممیچپوائنٹسریٹنگ
 بھارت6417,396272
 آسٹریلیا3910,434268
 انگلستان4411,308257
 نیوزی لینڈ4812,061251
 جنوبی افریقا4611,103241
 ویسٹ انڈیز5412,701235
 پاکستان6515,141233
 سری لنکا439,899230
 بنگلہ دیش6113,711225
 افغانستان418,914217
 زمبابوے5911,860201
 آئرلینڈ346,821201
 نیدرلینڈز356,366182
 اسکاٹ لینڈ234,178182
 نمیبیا356,344181
 متحدہ عرب امارات5610,010179
 امریکا335,769175
   نیپال396,812175
 کینیڈا355,374154
 عمان436,398149
 یوگنڈا567,952142
 پاپوا نیو گنی202,718136
 کویت425,441130
 ہانگ کانگ506,374127
 ملائیشیا536,508123
 بحرین617,285119
 جرزی242,819117
 اطالیہ151,725115
 قطر353,961113
 برمودا273,040113
 ہسپانیہ171,872110
 سعودی عرب394,245109
 کینیا485,074106
 تنزانیہ414,082100
 جرمنی221,92487
 نائیجیریا433,37779
 سنگاپور372,84477
 گرنزی272,07177
 جزائر کیمین261,92174
 آسٹریا533,77171
 ڈنمارک181,26270
 ناروے302,09570
 جاپان352,34767
 پرتگال201,33367
 بلجئیم362,05957
 کمبوڈیا241,36557
 سویٹزرلینڈ221,08649
 فن لینڈ231,13049
 ارجنٹائن1362748
 سویڈن221,04848
 ملاوی432,01947
 بوٹسوانا331,54747
 آئل آف مین1360446
 فرانس241,10946
 تھائی لینڈ361,65446
 رومانیہ301,36045
 بہاماس2397242
 چیک جمہوریہ2291141
 جزائر کک1455239
 فلپائن2282738
 روانڈا642,34337
 فجی1138735
 وانواتو1656135
 ساموا2061131
 گھانا1957030
 سیرالیون1750430
 انڈونیشیا561,65029
 مجارستان3397129
 استونیا2466528
 مالٹا411,08526
 موزمبیق2051826
 اسواتینی1949126
 اسرائیل717825
 قبرص1842023
 پاناما1531821
 بیلیز816421
 جبل الطارق2649419
 لکسمبرگ2443218
 سربیا2645117
 کوستا ریکا1321817
 بھوٹان2133616
 سرینام811915
 برازیل913115
 میکسیکو1722213
 مالدیپ2121410
 کیمرون11868
 بلغاریہ231456
 جنوبی کوریا16946
 سینٹ ہلینا8446
 چین6295
 لیسوتھو11242
 ترکیہ12262
 گیمبیا861
 سلووینیا1800
 سیشیلز700
 میانمار1600
 مالی900
 یونان600
 کروئیشا2100
 منگولیا1300
مآخذ: آئی سی سی مردوں کی ٹی20 آئی ٹیم رینکنگ، 12 اکتوبر 2025
مزید تفصیل کے لئے دیکھیں پوائنٹس کیلکولیشن

زمرہ جات

منتخب مواد

ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ کرکٹ/منتخب مواد