باب:کمبوڈیا/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Flag of کمبوڈیا

کمبوڈیا (انگریزی:Cambodia) براعظم ایشیا میں واقع ہے۔ اس کے دارالحکومت کا نام پنوم پن ہے۔ کمبوڈیا کی کرنسی کا نام Riel ہے۔اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں کمبوڈیا کی آبادی 14,864,646 تھی۔