باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مندرجہ ذیل منتخب سوانح باب:کورونا وائرس مرض 2019ء پر ظاہر ہو رہی ہیں۔نئے اضافے کے لئے: باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/ترتیب۔


باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/1

Fatemeh Rahbar.jpg
فاطمہ رہبر (فارسی: فاطمہ رهبر‎ (1964ء - 7 مارچ 2020ء) ایک ایرانی سیاست دان اور مصنفہ تھیں جو مجلس ایران کی 2004ء سے 2016ء کے دوران میں تین مرتبہ ساتویں، آثھویں، نویں مدت کے لیے تہران، رے، شمیرانات اور اسلامشہر انتخابی حلقے سے رکن ایرانی پارلیمار رئیں۔ فاطمہ نے بصری مواصلات میں ای ماے کیا اور پھر انتظامی حکمت عملی میں پی ایچ ڈی کی۔ وہ انٹرنیٹ نیٹ ورک کی پروڈکشن منیجر اور انٹرنیٹ حکمت عملی سے متعلق سپریم کونسل کی سکریٹری کے طور پر کام کرتی تھیں۔ وہ چوتھی بار بھی رکن پارلیمان منتخب ہوئیں، لیکن آخری بار منتحب ہونے کے بعد، ابھی خدمات شروع نہیں کیں تھیں، کہ کرونا وائرس کی وجہ سے 5 مارچ کو کوما میں چلی گئیں اور اسی وبا سے 7 مارچ کو وفات ہوئی۔ مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/2

سید منور حسن جماعت اسلامی پاکستان کے چوتھے امیر تھے۔ وہ اگست 1944 ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ تعلق تقسیم برصغیر سے پہلے کے شرفاءے دہلی سے ہے۔ آزادی کے بعد ان کے خاندان نے پاکستان کو اپنے مسکن کے طور پر چنا اور کراچی منتقل ہو گئے۔ انہوں نے 1963 ء میں جامعہ کراچی سے سوشیالوجی میں ایم اے کیا۔ پھر1966 ء میں یہیں سے اسلامیات میں ایم اے کیا۔ زمانہ طالب علمی میں ہی منور حسن اپنی برجستگی اور شستہ تقریر میں معروف ہو گئے۔ کالج میگزین کے ایڈیٹر بھی رہے۔ علاوہ ازیں بیڈ منٹن کے ایک اچھے کھلاڑی بھی رہے۔ مکمل مضمون پڑھیں۔۔۔

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/3

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/3

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/4

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/4

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/5

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/5

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/6

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/6

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/7

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/7

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/8

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/8

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/9

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/9

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/10

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/10

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/11

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/11

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/12

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/12

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/13

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب سوانح/13


باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب شدہ مواد یہباب:کورونا وائرس مرض 2019ء جاری سال میں ظاہر ہونے والا ذخیرہ ہے۔ براہ مہربانی آپ بھی مزید سوانح حیات شامل کرنے کے لیے یہاں رائے دیں۔