باب:کیوبا/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیوبا کا پرچم

کیوبا (انگریزی:Cuba) براعظم شمالی امریکا میں واقع ہے۔ اس کے دارالحکومت کا نام ہوانا ہے۔ کیوبا کی کرنسی کا نام Cuban Peso ہے۔اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں کیوبا کی آبادی 11,270,957 تھی۔