باب:کرکٹ/منتخب فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

باب:کرکٹ/منتخب فہرست/1

شاہد آفریدی نے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے خلاف 1998–99 میں 52 دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں

کرکٹ کی اصطلاح میں سے مراد کسی بھی گیند باز کے لیے اولین میچ کی ایک اننگز میں پانچ وکٹ لینا ہے۔ یہ کارکردگی بہت اعلی مانی جاتی ہے۔ جنوری 2015ء تک 144 کرکٹ کھلاڑی اولین ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔ جن میں سے دس کھلاڑی پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں۔ پاکستان کے کھلاڑی سات مختلف ممالک ، تین بار نیوزی لینڈ، دو بار آسٹریلیا اور ایک ایک بار بنگلہ دیش، بھارت، انگلستان، زمبابوے اور جنوبی افریقہ کے خلاف اولین میچ میں پانچ وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔ ان دس مواقع پر پاکستان نے چار مرتبہ میچ جیتا جبکہ چھے مرتبہ میچ "بے نتیجہ" رہا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے آٹھ مختلف مقامات پر اولین ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا جن میں پانچ بیرون ملک مقامات اور تین بار نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میں یہ اعزاز حاصل کیا۔ (مکمل فہرست۔۔۔)


باب:کرکٹ/منتخب فہرست/2

پاکستانی کرکٹ ٹیم، کرکٹ ٹی20 عالمی کپ 2009ء میں

ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی نمائندہ ٹوئنٹی/20 درجہ کی حامل ٹیموں کے درمیان میں ایک بین الاقوامی میچ ہوتا ہے جو ٹی ٹوئنٹی قوانین کے مطابق کھیلے جاتے ہیں۔ پہلا ٹوئنٹی/20 میچ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میں 17 فروری 2005 کو ایڈن پارک میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے 44 دوڑوں سے فتح حاصل کی۔ 2006 سے 2014 تک، پاکستان 100 میچ کھیل چکی ہے۔ پاکستان نے اپنا پہلا ٹوئنٹی/20 کرکٹ میچ کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، برسٹل میں انگلینڈ کے خلاف 28 اگست 2006 میں کھیلا جس میں پاکستان نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔2009 میں پاکستانی ٹیم نے یونس خان کی کپتانی میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر ٹی 20 ورلڈ کپ جیتا؎۔ اس ٹیم کے موجودہ کپتان سرفراز احمد ہیں۔(مکمل فہرست۔۔۔)


باب:کرکٹ/منتخب فہرست/3
باب:کرکٹ/منتخب فہرست/3


باب:کرکٹ/منتخب فہرست/4
باب:کرکٹ/منتخب فہرست/4


باب:کرکٹ/منتخب فہرست/5
باب:کرکٹ/منتخب فہرست/5


باب:کرکٹ/منتخب فہرست/6
باب:کرکٹ/منتخب فہرست/6


باب:کرکٹ/منتخب فہرست/7
باب:کرکٹ/منتخب فہرست/7


باب:کرکٹ/منتخب فہرست/8
باب:کرکٹ/منتخب فہرست/8


باب:کرکٹ/منتخب فہرست/9
باب:کرکٹ/منتخب فہرست/9


باب:کرکٹ/منتخب فہرست/10
باب:کرکٹ/منتخب فہرست/10