باب جبریل (نعتیہ مجموعہ کلام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

باب جبریلحافظ محمد مظہر الدین مظہر کا نعتیہ مجموعہ کلام ہے جنہیں حسان العصر کہا جاتا ہے
حافظ مظہر الدین کے تین نعتیہ مجموعے تجلیات، باب جبریل اور جلوہ گاہ ان کی زندگی میں چھپے اور چوتھا میزاب کے نام سے بعد از وفات شائع ہوا۔ یہ کتاب تقریباً 200 صفحات پر مشتمل ہے جسے حریم ادب سید پور روڈ راولپنڈی سے شائع ہوئی ہے
اسی باب جبریل کی نعت ہے جس کا یہ شعر ہے

ہے شہ دین کی حضوری میں پہنچنے کی دلیلیہ میرا نعت کا دیواں ہے کہ باب جبریل؟

حوالہ جات[ترمیم]