باب الخلیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(باب داؤد سے رجوع مکرر)
باب الخلیل
Jaffa Gate
باب الخلیل
صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔
باب الخلیل is located in یروشلم
باب الخلیل
قدیم یروشلم میں مقام میں
عمومی معلومات

باب الخلیل یا باب یافا یا باب داؤد (انگریزی: Jaffa Gate، عبرانی: שער יפו‎، Sha'ar Yafo; عربی: باب الخليل ("Hebron Gate") / باب محراب داود / باب داود) قدیم یروشلم کے سات کھلے دروازوں میں سے ایک ہے۔

اسماء[ترمیم]

باب یافا اور شارع یافا دونوں قدیم بندرگاہ یافا کے نام پر ہیں۔ یافا وہ بندرگاہ ہے جہاں یونس/یوناہ نے اپنے بحری سفر پر روانہ ہوئے، [1] اور زائرین مقدس شہر کے لیے اس بندرگاہ پر اترتے تھے۔

عربی نام باب الخلیل ابراہیم سے منسوب ہے جو فلسطین کے شہر الخلیل میں مدفون ہیں۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]