باب دمشق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
باب دمشق
Damascus Gate
عربی: باب العمود
عبرانی: שַׁעַר שְׁכֶם
Damascus Gate - שער שכם.jpg
باب دمشق, 2011
باب دمشق is located in یروشلم
باب دمشق
قدیم شہر (یروشلم) میں مقام میں
عمومی معلومات
شہر یا قصبہ یروشلم
تکمیل 1542

باب دمشق (انگریزی: Damascus Gate، عربی: باب العامود / باب دمشق / باب نابلس، عبرانی: שַׁעַר שְׁכֶם‎‎، Sha'ar Sh'khem) قدیم یروشلم شہر کے مرکزی داخلی راستوں میں سے ایک ہے۔ .[1]

اسماء[ترمیم]

اس کا عبرانی نام عبرانی: שַׁעַר שְׁכֶם‎‎ جس کے معنی باب شكيم(Shechem Gate) , یا باب نابلس (Nablus Gate) ہیں، شكيم نابلس کا قدیم نام ہے۔ اس کے عربی نام باب النصر (عربی: باب النصر) اور باب عامود (عربی: باب العامود) ہیں۔[2]

تاریخ[ترمیم]

باب دمشق اس کی موجودہ شکل میں سلطنت عثمانیہ کے سلطان نے سلیمان اول نے 1537ء میں بنوایا تھا۔[2]

باب دمشق ویڈیو

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]