باب سمپسن (کرکٹ کھلاڑی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
باب سمپسن
Bob Simpson001.jpg 

شخصی معلومات
پیدائش 3 فروری 1936 (83 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Australia (converted).svg آسٹریلیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
ٹیم
آسٹریلیا آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم (1957–1978)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن اسپورٹ ٹیم (P54) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ کرکٹ کھلاڑی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
کھیل کرکٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کھیل (P641) ویکی ڈیٹا پر
کھیل کا ملک Flag of Bermuda.svg برمودا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک برائے کھیل (P1532) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
وزڈن کرکٹر آف دی ایئر   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر

رابرٹ بیڈیلی سمپسن (پیدائش 3 فروری 1936) آسٹریلیا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جو نیو ساؤتھ ویلز، ویسٹرن آسٹریلیا اور آسٹریلیاکے لیے کھیل چکے ہیں۔ انہوں نے 1963-64 سے 1967-68  تک اور 1977-78 میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی قیادت بھی کی۔ اس کی بعد وہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے تربیت کار بھی رہے۔