باب شریف (فصیل جدہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

باب شریف (عربی: باب شريف) سعودی عرب کے شہر قدیم جدہ کی فصیل میں موجود آٹھ دروازوں میں سے ایک ہے۔ باب شریف کو جدہ کا جنوبی دروازہ تصور کیا جاتا ہے۔ [1] اس کا نام شریف مکہ کی مناسبت سے ہے۔ عام طور پر اسی دورازے سے قاصد آیا جاتا کرتے تھے۔ باب شریف واحد دروازہ ہے جو اپنی جگہ پر سلامت ہے باقی تمام دروازے مسمار کر دیے گئے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "أمانة جدة: سور جدة وبواباتها"۔ 26 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2019