باجوڑ ایجنسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
باجوڑ ایجنسی
ایجنسی
Bajour
ملک پاکستان
صوبہ قبائلی علاقہ جات (فاٹا)
انتظامیہ ہیڈکوارٹر خار
تحصیلیں
حکومت[1]
 • پولیٹیکل ایجنٹ ذاکر حسین آفریدی
رقبہ[2]
 • کل 1,290 کلو میٹر2 (500 مربع میل)
آبادی (1998)[3]
 • کل 595,227
نام آبادی باجوڑی
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (روشنیروز بچتی وقت) پاکستان کا معیاری وقت (UTC+6)
باجوڑ ایجنسی

باجوڑ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ایک ایجنسی ہے۔جو سات تحصیلوں پر مشتمل ہیں۔جن میں تحصیل خار، ناواگئی، چمرکنڈ، ماموند، سالارزئی، اتمان خیل اور برنگ شامل ہیں۔ اول الذکر پانچ تحصیلوں میں ترکانڑی قبائل (کاکازئی، وڑو، سالارزئی) جبکہ اتمان خیل اور برنگ میں اتمان خیل قبائل آباد ہے۔ باجوڑ کا ہیڈکوارٹر خار میں واقع ہے۔

  1. Khan، Masood (2007-08-07). "Taliban-jirga talks fail in Bajaur Agency". Daily Times. Archived from the original on 2012-07-28. https://archive.is/N5h0۔ اخذ کردہ بتاریخ 2008-09-01. 
  2. Historical and administrative profile of the Bajaur Agency (.fata.gov.pk)
  3. Cite error: حوالہ بنام fatagov کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().