باجی (2019ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
باجی
Baaji.jpg
ہدایت کار ثاقب ملک
پروڈیوسر ثاقب ملک
تحریر عرفان احمد عرفی
ستارے عثمان خالد بٹ
آمنہ الیاس
محسن عباس حیدر
علی کاظمی
میرا
نیر اعجاز
موسیقی طہ ملک
پروڈکشن
کمپنی
پیج 33 فلم
تقسیم کار اے آر وائی فلمز
تاریخ اشاعت
  • 28 جون 2019ء (2019ء-06-28)
ملک پاکستان
زبان اردو
بجٹ 6 کروڑ[1]
باکس آفس 11 کروڑ[2]

باجی ایک پاکستانی سنسنی خیز ڈراما فلم ہے[3] جس کی ہدایات ثاقب ملک نے دی ہیں اور اسے اُنھی کی پروڈکشن کمپنی ’پیج 33 فلمز‘ نے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم میں عثمان خالد بٹ، آمنہ الیاس، محسن عباس حیدر، میرا، علی کاظمی، نیر اعجاز اور نشو نمایاں کردار نبھا رہے ہیں۔ فلم 28 جون 2019ء کو پاکستان کے سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

اداکار[ترمیم]

کہانی[ترمیم]

سپر اسٹار شمیرا (میرا)، ایک بھرپور فلمی کیریئر گزارنے کے بعد، اپنی ڈھلتی عمر کی وجہ سے اپنا مقام کھوتی جا رہی ہیں۔ اسی دوران، وہ گاؤں سے آنے والی نیہا نامی لڑکی (آمنہ الیاس) کو اپنا سیکریٹری رکھتی ہیں۔ بعد ازاں، شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد نیہا کو مستقبل کی کامیاب اداکارہ کے روپ میں دیکھنے لگتے ہیں اور یوں دونوں کے درمیان اختلافات جنم لیتے ہیں۔ [4][5]

نمائش[ترمیم]

فلم کی پہلی جھلک 23 اپریل 2019ء کو پیش کی گئی، جبکہ پہلا ٹریلر 30 مئی 2019ء کو ریلیز کیا گیا۔[4] فلم 28 جون 2019ء کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی گئی۔

گیت[ترمیم]

باجی
ساؤنڈ ٹریک
صنف فلمی گیت
زبان اردو


فہرست
نمبر شمارعنوانبولگلوکارطوالت
1."کھلتی کلی (فلم: سبق)"کلیم عثمانی (اصل بول)، عثمان خالد بٹ اور طہ ملک (اضافی بول)زیب بنگش، طہ ملک، عثمان خالد بٹ 
2."بدلاں"شکیل سہیلزیب بنگش، سعد سلطان 
3."ایک تو"شکیل سہیلزیب بنگش 
4."گینگسٹر گڑیا"عثمان خالد بٹطہ ملک، سنیدھی چوہان 

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Baaji 2019 ~ box office collection budget hit or flop"۔ https://jeeveerji.blogspot.com/۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2019۔ External link in |website= (معاونت)
  2. "Baaji Week Two Boxoffice Collections Pakistan : Biggest Of 2019"۔ EntertainmentPk.com۔ 12 جولا‎ئی 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2019۔
  3. "آمنہ الیاس اور میرا کی 'باجی'"۔ ڈان نیوز۔ 27 ستمبر 2018ء۔
  4. ^ ا ب پ "'باجی' میرا کے عروج اور زوال کی کہانی"۔ ڈان نیوز۔ 31 مئی 2019ء۔
  5. "'کھلتی کلی' کے بعد 'باجی' کا 'بدلاں' چھا گیا"۔ ڈان نیوز۔ 17 جون 2019ء۔