بادبان (فلم)
ظاہری ہیئت
| بادبان BaadBaan | |
|---|---|
| ہدایت کار | پھانی مجومدار |
| تحریر | پھانی مجومدار نبیندو گھوش شکتی سامنتا |
| ستارے | دیو آنند مینا کماری اشوک کمار اوشا کرن |
| موسیقی | تمیر بارن ایس کے پال اندیور (گیت کار) |
| سنیماگرافی | Roque M. Layton |
| تقسیم کار | بمبئی ٹاکیز |
تاریخ نمائش | 1954 |
| ملک | بھارت |
| زبان | ہندوستانی |
بادبان ایک بھارتی فلم ہے، جو 1954ء میں منظرِ عام پر آئی۔
نغمے
[ترمیم]- "توری پریت کے بس ہو" - آشا بھونسلے
- "دیکھو چنچل ہے میرا جیا ہو" - آشا بھونسلے
- "جاتی ہے , جاتی ہے آج نئیاں میری" - منا ڈے
- "جے دیوا ہو جے دیوا" - آشا بھونسلے, منا ڈے
- "ہر روز کہا، ہر روز سنا، ایک بات نہ پوری ہو پائی" - گیتا دت
- "ٹھکرا کے تیری دنیا کو" - آشا بھونسلے
- "آیا طوفان، کیسے کوئی جئے، زہر ہے زندگی" - ہیمنت کمار
- "کیسے کوئی جئے، زہر ہے زندگی" - گیتا دت
| پیش نظر صفحہ 1950ء کی دہائی کی ہندی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |