بھارت کی بادشاہت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بادشاہت بھارت سے رجوع مکرر)
بادشاہت بھارت
سابقہ بادشاہت
بھارت کی ملکہ ایلزبتھ دوم
اولین بادشاہ/ملکہ جارج ششم
آخری بادشاہ/ملکہ ملکہ ایلزبتھ دوم
انداز ہز میجسٹی
1947–1952
ہر میجسٹی
1952–1956
سرکاری رہائش گاہ بکنگھم محل
تقرر کنندہ موروثی
بادشاہت کا آغاز 15 اگست 1947
بادشاہت کا آختتام 23 مارچ 1956
موجودہ مدعی ٹائٹل ختم

بھارت کی بادشاہت (Monarchy of India) ایک موروثی بادشاہی نطام تھا جو 1947 سے 1950 تک بھارت میں بطور مملکت بھارت قائم رہا۔[1] بادشاہ کے زیادہ تر آئینی اختیارات بھارت کے گورنر جنرل کو سونپ گئے تھے۔ شاہی جانشینی کو 1701 کے انگریزی ایکٹ کے ذریعے کنٹرول کیا گیا تھا۔

بادشاہت 26 جنوری 1950 کو ختم کر دی گئی جب بھارت دولت مشترکہ کے اندر ایک جمہوریہ بنا۔

فہرست بھارت کی بادشاہت[ترمیم]

تصریر نام پیدائش موت سے تک پیش رو سے رشتہ
شاہ جارج ششم 14 دسمبر 1895 6 فروری 1952 15 اگست 1947 6 فروری 1952 کوئی نہیں (پوزیشن سونپ دی)
ملکہ ایلزبتھ دوم 21 اپریل 1926 6 فروری 1952 23 مارچ 1956 جارج ششم کی بیٹی

فہرست بھارت کے شاہی رفیق حیات[ترمیم]

تصریر نام پیدائش موت سے تک پیش رو سے رشتہ
ملکہ ایلزبتھ، والدہ ملکہ 4 اگست 1900 30 مارچ 2002 15 اگست 1947 6 فروری 1952 شاہ جارج ششم کی بیوی
پرنس فلپ، ایڈنبرا کا ڈیوک 10 جون 1921 6 فروری 1952 23 مارچ 1956 ملکہ الزبتھ دوم کے شوہر

دورے[ترمیم]

ملکہ اور ڈیوک آف ایڈنبرا نے 1961ء اور 1997ء میں دولت مشترکہ کے سربراہ کی حیثیت سے بھارت کا دورہ کیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]