بادشاہت مھربانیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خاندانِ مہربانیہ

1236–1537
سلطنتِ مہربانیہ کا نقشہ
سلطنتِ مہربانیہ کا نقشہ
دار الحکومتزرنج
عام زبانیںفارسی
مذہب
سنی اسلام
حکومتبادشاہت
ملک 
• 1236–1255
شمس الدین علی ابن مسعود
• 1495 -1537
سلطان محمود ابن نظام الدین یحییٰ
تاریخی دورقرون وسطی
• قیام
1236
• موقوفی نطام
1537
آیزو 3166 رمز[[آیزو 3166-2:|]]
ماقبل
مابعد
خاندانِ نصریہ (سیستان)
صفوی سلطنت

" مہربانی بادشاہی " یا " بادشاہت مہربانیہ " سیستان کے مقامی بادشاہوں کا ایک خاندان تھا جنہوں نے نمروز (سیستان) پر تین سو سال (1236 سے 1537 ء تک) تک حکومت کی۔ یہ بادشاہ صفاری خاندان سے تھے۔ ان کا دار الحکومت زرنج تھا۔ ان کی سرکاری زبان فارسی تھی۔

مہربانی بادشاہوں کے نام[ترمیم]

  1. شمس الدین علی بن مسعود
  2. ناصرالدین محمد ابن ابو الفتاح
  3. نصرت الدین محمد
  4. قطب الدین اول
  5. ملک تاج الدین
  6. شاہ محمود
  7. ملک عزالدین
  8. قطب الدین دوم
  9. تاج الدین شاہ شاہان
  10. قطب الدین ثانی
  11. شمس الدین علی ابن قطب الدین
  12. نظام الدین یحییٰ
  13. شمس الدین محمد
  14. سلطان محمود بن نظام الدین یحییٰ

حوالہ جات[ترمیم]

  • تاریخ سیستان ، محمد طغی بہار کی ترمیم شدہ ، معین پبلیکیشنز ، تہران ، 2002
  • بحوالہ کنگز (تاریخ سیستان تا عصر صفوی) ، مصنف: حسین ابن ملک غیاث الدین محمد ابن شاہ محمود سیستانی ، ناشر: کتاب ترجمہ اور اشاعت کمپنی ، 1344