بادشاہ آرتھر
ظاہری ہیئت
بادشاہ آرتھر
[ترمیم]
چھٹی صدی عیسوی کا انگریز ہیرو، جس کی بہادری کے قصے مشہور ہیں۔ انگلستان کے بادشاہ یوتھر کا بیٹا تھا۔ اسے دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھنے کے لیے باپ نے خفیہ طور پر اپنے ایک خیر خواہ نواب سر ہیکٹر کے سپرد کیا تھا۔ آرتھر سر ہیکٹر کے ہاں پرورش پا کر جوان ہوا۔ باپ کی جگہ تخت پر بیٹھا اور تمام عمر غیر مسیحی مخالفوں سے لڑتا رہا۔ جنگوں میں فتح حاصل کی۔ آخر ایک جنگ میں اپنے باغی بھتیجے کے ہاتھوں مارا گیا۔
| ویکی ذخائر پر بادشاہ آرتھر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- ادب میں مرد کردار
- افسانوی برطانوی شاہان
- انگریز لوک کہانیاں
- شخصیات جن کا وجود مشکوک ہے
- فلم میں مردوں کے کردار
- ویلش لوک کہانیاں
- شخصیات بلحاظ سیلٹک نسب
- انگریز افسانوی شخصیات
- سیلٹک افسانوی شخصیات
- انگلستان میں تدفین
- پانچویں صدی کی پیدائشیں
- چھٹی صدی کی وفیات
- یورپی ادب
- سیلٹی علم الاساطیر
- آلان
- قرون وسطی میں ادب
- لوک کہانیاں
- فلمی کردار