مندرجات کا رخ کریں

بادشاہ (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بادشاہ
فلم بادشاہ کا پوسٹر
ہدایت کارعباس مستان
پروڈیوسربھور جین
گریش جین
منظر نویسشیام جیول
کہانینیرج وورا
شیام جیول
ستارےشاہ رخ خان
ٹونکل کھنہ
راکھی گلزار
امریش پوری
موسیقیانو ملک
سنیماگرافیتھامس زاویار
ایڈیٹرحسین برماوالا
تاریخ نمائش
اگست 27, 1999
ملکبھارت
زبانہندی زبان

بادشاہ 1999 ء میں منظرِ عام پر آئی بالی وڈ فلم ہے۔ اس فلم میں شاہ رخ خان اور ٹونکل کھنہ نے اہم کردار ادا کیا۔ اس فلم کے موسیقار انو ملک ہے اور نغمہ نگار سمیر ہے۔

گیت

[ترمیم]
# نامِ نغمہ گلوکار دورانیہ
1 میں تو ہوں پاگل ابھیجیت، شاہ رخ خان 06:18
2 وہ لڑکی جو ابھیجیت 07:06
3 محبت ہو گئی ہے ابھیجیت، الکا یاگنک 06:00
4 ہم تو دیوانے ہوئے یار ابھیجیت، الکا یاگنک 06:56
5 بادشاہ او بادشاہ ابھیجیت 06:37
6 او بیبی انو ملک 06:54

حوالہ جات

[ترمیم]